Skip to product information
1 of 4

Premium Quality Talbina with Mix Dry Fruits 450 Grams

Premium Quality Talbina with Mix Dry Fruits 450 Grams

Regular price Rs.1,599.00 PKR
Regular price Rs.1,999.00 PKR Sale price Rs.1,599.00 PKR
Sale Sold out
Taxes included.
Packaging

تلبینہ :

تلبینہ عرب کے علاقے  کی ایک مشہور اور قدیم خوراک ہے جو مزاج کے لحاظ سے معتدل اور دل کو طاقت دینے والی ہے۔تلبینہ جو کے دلیہ ،کھجور، شہد اور دودھ سے تیار کیا جاتا ہے۔لیکن ساندل پیور نےاس کو مزید خوش ذائقہ اور فوائد سے بھرپور بنانے کے لیے اس میں خشک میوہ جات کو شامل کیا ہے۔ 


 فوائد :

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسول آپ تلبینہ استعمال کریں۔

آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے۔اور اسکے علاوہ تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں۔

پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)


اسکے علاوہ بھی تلبینہ کے درج ذیل فوائد ہیں:


* غم اور مایوسی کو دور کرتا ہے۔

* کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔

* قبض اور معدہ کے السر کودورکرتا ہے۔

* بچوں میں خون کی کمی اور کم ہوتے ہوئے وزن کو کنٹرول کرتا ہے۔

* یہ دماغ کو تیز کرتا ہے اس لۓ طالب علم کے لۓ بے انتھا مفید ہے۔

* حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے لۓ فائدہ مند ہے۔

* دل کے مریضوں کے لۓ نفع بخش ہے۔

* تلبینہ میں کیلشیم, میگنیشیم اور آئرن بھاری مقدار میں موجود ھے۔

* جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ھے

* تلبینہ معدہ اور جگر کو طاقت بخشتا ھے۔

  بلغم کو رفع کرتا ہے۔

* نظر کو تیز کرتا ھے. 

* قوتِ باہ اور جنسی طاقت کے لۓ انتھائی مفید ھے

* اعصاب اور جوڑوں کے درد کے لۓ بےحد مفید ھے۔

لہذا جو لوگ کیلشیم اور فولاد کی کمی کا شکار ھیں انھیں چاھۓ کے گولیوں کے بجاۓ ھمارا تیار کردہ تلبینہ41دن ۔تک استعمال کریں اور جادوئی اثرات کا مشاھدہ کریں۔


نوٹ :  دو سال سے کم عمر بچوں کے لیے نہیں ہے۔

ٰIngredients------------------: اجزاء

Barley Porridge---------جو کادلیہ

Almonds----------------------بادام

Date Powder-------کجھور کا پاؤڈر

Raisins-----------------------سوگی

Sesame Seeds----------------تل سفید

Fox Nut----------------پھول مکھانہ

Cashew Nut------------------کاجو

Walnut-----------------مغز اخروٹ

Pistachio Nut------------مغز پستہ

Cucumber See----------مغز کھیرا

Watermelon Seed------مغز تربوز

Melon Seed-----------مغز خربوزہ

Pumpkin Seed------------مغز کدو

Sago Grain-----------ساگو دانہ

Green Cardamom-----سبز الائچی

 

 

View full details